وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 14 ستمبر تک، ملک میں ویکسین کے پانچ برانڈز بشمول سپوٹنک، سینوفارم، بھارت، آسٹرازینکا اور برکت کا دو مرحلوں میں بالتریب 25 ملین 93 ہزار 784 اور 12 ملین 772 ہزار 767 انجکشن لگائے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ایرانی عوام کو 455 ہزار 599 سپوٹنک ویکسین کی خوارکوں کو دو مرحلوں میں لگائی گئی ہے۔
نیز 18 ملین 71 ہزار 602 افراد نے سینوفارم کی پہلی خوارک اور 9 ملین 556 ہزار 137 افراد نے بھی اسی ویکسین کی دوسری خوارک لگوالی ہے۔
اس کے علاوہ، 59 ہزار 389 افراد نے بھارت ویکسین کی پہلی خوارک اور 54 ہزار 218 افراد نے اسی ویکسین کی دوسری خوارک کو لگوالی ہے۔
آسٹرازینکا بھی ایک اور ویکسین تھی جسے پہلے مرحلے میں اس کی 3 ملین 879 ہزار 123 خوراکیں اور دوسرے مرحلے میں ایک ملین 540 ہزار 900 خوراکیں لگائی گئیں۔
نیز 6 ملین 628 ہزار 71 افراد نے پہلے مرحلے میں برکت ویکسین لگوالی ہے اور دوسرے مرحلے میں بھی ایک ملین 253 ہزار 799 افراد نے اس کی دوسری خوارک کا حصول کیا۔
رپورٹ کے مطابق، حالیہ ہفتوں میں، ویکسین کی درآمد میں تیزی آئی ہے اور صدر دفتر کے سربراہ "غلامحسین اسماعیلی" نے 9 ستمبر کو اعلان کیا تھا کہ اس سال کے نومبر کے آخر تک تقریبا 100 ملین ویکسین درآمد کی جائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ وسیع پیمانے پر ویکسینیشن اور کورونا وبا پر قابو پانا تیرہویں حکومت کی اہم ترجیح ہے۔
نیز ایرانی وزیر صحت "بہرام عین اللہی" نے 23 اگست کو اسلامی مشاورتی اسمبلی کی کھلی عدالت میں اپنے پروگراوں کی پریزنٹیشن کے دوران کہا کہ فروری کے آخر تک ویکسینیشن ختم ہو جائے گی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آبادی 83 ملین سے زائد ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ